قومی کرکٹ ٹیم کے لیے گلوکارہ شاہدہ منی کی جانب سے بنائے جانے والے خصوصی گیت ”چھکے پہ چھکا “ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ شاہدہ منی کاکہناتھاکہ کرکٹ پوری قوم کا پسندیدہ کھیل ہے اورہمارے کھلاڑی دنیا کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ہیں، قومی ٹیم کیلئے گانا اعزاز سے کم نہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ بطورپاکستانی ایک خصوصی گیت ریکارڈ کیا اورپھر اس کی ویڈیو بھی تیارکی اور سوشل ویب سائٹس پراس گیت کوایک رات قبل اپ لوڈ کیاگیاتھا۔ ایک ہی رات میں اس گیت کودیکھنے اورپسند کرنیوالوں کی تعداد لاکھوں میں پہنچ گئی
Chakkay Pe Chaka New Pakistani Cricket Team... by AWAIS SAGAR
BEST OF LUCK PAKISTANI CRICKET TEAM INSAH ALLAH PAKISATN WIN THIS WORLDCUP 2015
Chakkay Pe Chaka New Pakistani Cricket Team... by AWAIS SAGAR
0 comments:
Post a Comment